بدین، شہد کی مکھیوں کا بارتیوں پر حملہ ایک سو سے زائد باراتی زخمی
بدھ 15 مارچ 2023 20:40
(جاری ہے)
بدین کے قریبی گوٹھ احمد خان جمالی میں شہد کی مھکیوں کا بارتیوں پر حملہ ایک سو سے زائد باراتی زخمی ہو گے . اطلاع کے مطابق گوٹھ شفیع محمد جمالی سے شادی کے لئے بارات گوٹھ احمد خان جمالی پہنچی تو زہریلی شہد کی مکھیوں نے تقریب میں شریک افراد پر حملہ کر دیا .
دلہا سمیت شادی کے شرکا نے موقع نے بھاگ کر جان بچانے کی کوشش میں قریبی گھروں اوطاق کے علاوہ کاشت فصل اور کوچھ نے تو پانی میں کود کر جان بچانے کی کوشش بھی کی . مقامی افراد نے تمام زخمیوں کو نندو سرکاری ہسپتال میں منتقل کر دیا. زخمیوں میں خالق جمالی فواد جمالی حنیف جمالی نوید جمالی دلبر جمالی امین جمالی شہباز جمالی ربنواز جمالی سویرا جمالی مسمات زولخاں سومری جمالی اور دیگر مرد خواتین اور بچے شامل ہیں . نندو کے قریب گوٹھ احمد خان جمالی میں منعقد شادی کی تقریب میں پیش آنے والے واقع میں چار افراد بہوش بھی ہو گے تھے جن کو بہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں پر زیرعلاج ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.