اطالوی فٹبالر نے مسلمان ساتھی کو افطار کا موقع دینے کیلئے خود کو زخمی ظاہر کردیا
فٹبالر لوکا رانییری نے مسلمان فٹبالر ساتھی سفیان امرابط کو روزہ افطار کا موقع دینے کیلئے ایسا کیا
ذیشان مہتاب منگل 4 اپریل 2023 11:50
(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انٹر میلان کے خلاف کلب میچ کے دوران اچانک لوگا رانییری خود کے زخمی ہونے کا اشارہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں طبی امداد فراہم کی جاتی ہے لیکن اسی دوران ان کے مسلمان ساتھی سفیان امرابط میدان میں ہی کھڑے ہو کر کھیلا کھاتے اور پانی پیتے ہیں۔
سفیان امرابط کے کیلا کھانے اور پانی پینے سے لوگوں کو معلوم ہوا کہ مسلمان فٹبالر کا میچ کے دوران روزہ تھا اور وہ افطار کر رہے تھے جس کا موقع انہیں ساتھی فٹبالر کی جانب سے فراہم کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ لمحہ پانچ منٹ کے اضافی وقت کے ساتھ 91:34 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کافی متوازن ہے، امید ہے اچھے نتائج آئیں گے، اسد شفیق
-
ایف آئی ایچ رینکنگ،پاکستان ہاکی ٹیم 16سے 14 ویں پوزیشن پر آگئی
-
مجھے ابھی محبت ڈھونڈنی ہے،ثانیہ مرزا
-
بابر نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان بورڈ نے بنایا،امام الحق
-
شارجہ کا 900 فٹ بلندی پر2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان
-
ٹیم کی اچھی تیاریاں ہیں، عباس آفریدی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیو یارک اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ پر تنقید شروع
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کے دوران اضافی سیکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق
-
گینگزہیں، دوستیاں ہیں، ٹولہ ہے، احمد شہزاد طویل عرصے سے پرفارم نہ کرنیوالے کھلاڑیوں پرپھٹ پڑے
-
آخری باراس عہدے پرکام کررہے ہیں ، دوبارہ اس پوسٹ کے لیے درخواست نہیں دونگا ، ہیڈ کوچ بھارتی ٹیم
-
چاہتا ہوں بمراہ بابر اعظم اور رضوان کی وکٹ لیں : سری سانتھ
-
پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس مقابلے،راولپنڈی اور اسلام آباد سے پنجاب کالج کی 8 ٹیموں نے حصہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.