پنجگور پولیس کی کاروائی ،13کیسوں میں مطلوب بدنام زمانہ منشیات فروش شبیر سراوانی گرفتار
پیر 8 مئی 2023 19:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس پی پنجگور عنایت اللہ بنگلزئی کی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی، ایس ڈی پی او ملک احمد بلوچ اور ایس ایچ او سٹی ایس آئی توفیق احمد ، آئی پی جاوید احمد و دیگر پولیس نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مشہوراور بدنام زمانہ منشیات فروش اور اشتہاری ملزم شبیر احمد ولد محمد جان سکنہ سراوان پنجگور کو گرفتار کرلیا جو کہ پنجگور پولیس کو 13 کیسوں میں مطلوب تھا اور ملزم کے خلاف پولیس تھانہ میں مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں گرفتاری کے بعد ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
دریں اثناء پنجگور کے عوامی اور سماجی حلقوں نے پولیس کاروائی کو زبردست سراہتے ہوئے ایس پی اور ایس ڈی پی او کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ گرمکان میں شاہد حسن اور سراوان میں شبیر محمدجان کی گرفتاریاں بڑے کارنامے ہیں جس سے شہریوں کا اعتماد پولیس پر بحال ہو گا ۔مزید قومی خبریں
-
ہتک عزت کا نیا قانون اسمبلی میں لایاجارہا ہے ، 180 یوم میں کیس مکمل ، 30 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، نیا قانون یو ٹیوب، فیس بک ،و ی لاگ ،ٹویٹر پر بھی لاگو ہوگا، وزیر اطلاعات پنجاب
-
لوگوں کی پگڑی اچھالنا ایک سیاسی جماعت کا وتیرہ بن گیا ہے‘عظمیٰ بخاری
-
امریکہ کی غزہ بندر گاہ ، چند دنوں میں کام شروع کر دے گی ، پینٹا گون
-
ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کے انتہائی مثبت اثرات سامنے آئے ہیں،عمارہ اطہر
-
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.