تحریک انصاف کے کپتان کی سرگودھا میں تین وکٹیں گر گئیں،سیاست میں ہلچل مچ گئی
پیر 29 مئی 2023 17:55
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے سرگودھا میں رہنماؤں تحریک انصاف میٹروپولٹین کارپوریشن کی صدر،سابق رکن صوبائی اسمبلی و سابق امیدوار این اے 90 ڈاکٹر نادیہ عزیر،انصاف ٹریڈ ونگ کے ضلعی صدر و امیدوار پی پی 76 مہر محسن رضا اور سابق امیدوار پی پی 77 چوہدری محمد اقبال نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا جنہوں نے اپنے الگ الگ بیانات میں 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے انہوں نے فل وقت سیاست کو خیر آباد کہہ دیا اور اپنے ارٹی عہدوں سمیت تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا جبکہ سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں کپتان کی مزید پانچ وکٹوں کے گرنے کی قیاس آرائی نے سرگودھا شہر سمیت ضلع بھر کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ سے روٹری انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر جینیفر اسکاٹ کی ملاقات
-
پاک امریکہ تعلقات ستر سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
تربیلا، منگلا اور چشمہ کے ریزروائرز میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ 41 لاکھ 62 ہزار ایکڑ فٹ موجود
-
لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
محض پولیس کے دعوے پر جائیداد کو مالِ مقدمہ قرار نہیں دیا جا سکتا، لاہور ہائیکورٹ
-
گھریلو جھگڑا خاوند نے بیوی کو پھانسی دے کر مار دیا
-
شازیہ مری کا سابق رکنِ قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ایم کیو ایم آج بھی عوامی مینڈیٹ کے بجائے شارٹ کٹ سیاست پر یقین رکھتی ہے،شرجیل میمن
-
گورنرخیبرپختونخوا کا سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پرافسوس کا اظہار
-
داتا دربار عرس،زائرین کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامات تیز کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کی ترک کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.