
Na-90 - Urdu News
این اے90 ۔ متعلقہ خبریں
-
این اے 130 لاہور سے نواز شریف نے ریکارڈ 179,310 ووٹ حاصل کیے، ای سی پی کے اعدادوشمار جاری
منگل 13 فروری 2024 - -
پی ٹی آئی نے حکومت سازی کیلئے حکمتِ عملی طے کرلی
وفاق میں حکومت سازی کے لیے ارکان اسمبلی سے رابطوں کی ذمے داری بیرسٹر عمیر نیازی کے سپرد کردی گئی
ساجد علی اتوار 11 فروری 2024 -
-
مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار، کئی جگہوں پر عملہ ہی وقت پر نہیں پہنچ سکا
جمعرات 8 فروری 2024 - -
الیکشن 2024ء؛ ملک بھر میں پولنگ جاری‘ کئی حلقوں میں ووٹنگ تاخیر کا شکار
پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ جاری رہے گی‘ 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے
ساجد علی جمعرات 8 فروری 2024 -
-
پیپلز پارٹی نے سنٹرل پنجاب سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
جمعہ 12 جنوری 2024 -
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا میانوالی کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
میانوالی،پی ٹی آئی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر گرفتار
ہفتہ 30 دسمبر 2023 - -
پی ٹی آئی رہنماوں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
جمعرات 21 دسمبر 2023 - -
پی ٹی آئی کا امیدواروں کو ہراساں کرنے،لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع
آر اوز اور ڈی اراوز کی جانب سے تحریک انصاف کی امید واروں کے کاغذات نامزدگی نہیں لیے جا رہے
جمعرات 21 دسمبر 2023 - -
تحریک انصاف نے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے عام انتخابات کو شفاف بنانے اور لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 21 دسمبر 2023 -
-
پی ٹی آئی کا امیدواروں کو ہراساں کرنے،لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع
آر اوز اور ڈی اراوز کی جانب سے تحریک انصاف کی امید واروں کے کاغذات نامزدگی نہیں لیے جا رہے،درخواست میں مختلف اضلاع کی انتظامیہ کی حوالے سے تحفظات کا اظہار
مقدس فاروق اعوان جمعرات 21 دسمبر 2023 -
-
پی ٹی آئی رہنماؤں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
الیکشن لڑنے سے روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت کاغذات نامزدگی چھیننے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے، درخواست میں استدعا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 21 دسمبر 2023 -
-
تحریک انصاف کے کپتان کی سرگودھا میں تین وکٹیں گر گئیں،سیاست میں ہلچل مچ گئی
پیر 29 مئی 2023 - -
پنجاب میں مسلم لیگ ق کو فعال بنانے اور سیاسی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے تقرر اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
جمعہ 5 نومبر 2021 - -
سینیٹ سے استعفے نہیں دیے جائیں گے، پی ڈی ایم اجلاس میں فیصلہ
استعفے چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی سے دیے جائیں گے، حکومت سےکسی قسم کےمذاکرات نہ کرنےکافیصلہ، پی ڈی ایم ذرائع
شہریار عباسی منگل 8 دسمبر 2020 -
-
ن لیگ کے 36 اراکین اسمبلی نے استعفے لکھ لیے
لیگی اراکین اسمبلی اپنی قیادت کیساتھ کھڑے ہیں، حتمی فیصلہ ہوتے ہی استعفے جمع کروا دیے جائیں گے: جاوید لطیف
محمد علی منگل 8 دسمبر 2020 -
-
ن لیگ کے ایک اور ایم این اے مستعفی ، اظہر قیوم ناہرا نے استعفیٰ اسپیکر کو بھیج دیا
لیگی ایم این اے 2018ء کے الیکشن میں این اے 84 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
ساجد علی منگل 8 دسمبر 2020 -
-
لیگی رکن اسمبلی افضل کھوکھر کا مستفعی ہونے کا اعلان
حالات کے پیش نظر حلقہ این اے 136 سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں،مجھے اپنی پارٹی پر مکمل اعتماد ہے۔ لیگی رکن اسمبلی کا بیان
مقدس فاروق اعوان منگل 8 دسمبر 2020 -
-
سرگودھا سے لیگی رکن قومی اسمبلی نے نواز شریف کی ہدایت پر استعفیٰ جمع کرادیا
پیر 7 دسمبر 2020 - -
مسلم لیگ ن کے تمام ارکان قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی 8 دسمبر تک اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کروا دیں گے
حلقہ این اے 90 سے رکن قومی اسمبلی چودھری حامد حمید کی جانب سے تحریری استعفیٰ جمع کروادیا گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 7 دسمبر 2020 -
Latest News about Na-90 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-90. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.