نیشنل گیمز میں 400 میڑ کی دوڑ میں گولڈ میڈل، عزیز بٹ نے شہر کے باسیوں کا سر فخر سے بلند کردیا
منگل 30 مئی 2023 21:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال کے مضافاتی علاقے بھلڑ جوگی سے تعلق رکھنے والے نوجوان عزیز بٹ نے نیشنل گیمز میں 400 میٹر کی دوڑ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل کا اعزاز اپنے نام کر لیا عزیز بٹ کی اس کامیابی سے اہل علاقہ میں خوش کی لہر دوڑ گئی۔
اہل علاقہ نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ھے کہ اس نوجوان کی بھر پور حوصلہ افزائی سمیت حکومتی سطح پر سرپرستی کی جائے تاکہ ضلع اٹک کے نوجوان کھیلوں میں دلچسپی کو برقرار رکھتے ھوئے کامیابی حاصل کریں اور اپنے علاقے اور ملک وقوم کا نام روشن کریں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.