الحمرا میں نامور ڈرامہ نویس، اداکارو پروفیسر شعیب ہاشمی کی یاد میں تعزیتی اجلاس
جمعہ 9 جون 2023 19:29
(جاری ہے)
ارشد محمود نے کہا کہ چیزوں کو دیکھنا انکے بارے سوچنا شعیب ہاشمی سے سیکھا۔ ذوالفقار علی زلفی نے کہا کہ شعیب ہاشمی کی اپنے کام سے لگن کا جذبہ لازوال رہا۔
عدیل ہاشمی نے اپنے منفرد اسلوب میں شعیب ہاشمی کی شخصیت کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی۔نادیہ جمیل نے کہا کہ شعیب ہاشمی کی آواز سے محبت تھی،انکے پڑھنے کے انداز سے لگاؤ تھا۔تقریب میں پروفیسر سلیمہ ہاشمی،منیزہ ہاشمی،کامران لاشاری و زندگی کے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.