ایم سی سی نے ممبران کی جانب سے عثمان خواجہ کیساتھ مبینہ طور پر نسلی بدسلوکی کے بعد معافی مانگ لی
میریلیبون کرکٹ کلب نے اس ناخوشگوار واقعے کے ردعمل میں سخت ایکشن لیتے ہوئے 3 ممبران کو تحقیقات تک معطل کر دیا ہے
ذیشان مہتاب پیر 3 جولائی 2023 16:30
(جاری ہے)
یہ واقعہ بیئرسٹو کے آؤٹ ہونے کے بعد پیش آیا جب ایلکس کیری نے انہیں رن آئوٹ کیا۔ اس فیصلے کی کراوڈ کی طرف سے مخالفت کی گئی جو پورے میچ میں جاری رہی۔ اس معاملے پر بات کرتے ہوئے ایم سی سی کے ترجمان نے کہا کہ چند اراکین کا رویہ "مکمل طور پر ناقابل قبول" تھا اور کلب کی اقدار کے خلاف تھا۔
عثمان خواجہ نے غیر اخلاقی رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لارڈز ان کے پسندیدہ مقامات میں سے ایک ہے اور وہ ممبران سے بہتر کی توقع رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "لارڈز میں ہمیشہ احترام کا مظاہرہ کیا جاتا ہے، خاص طور پر لانگ روم میں ممبرز پویلین میں، لیکن آج کوئی نہیں تھا۔ یہ بہت مایوس کن تھا"۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.