ا*شادی کے 18 سال بعد فردین خان اور نتاشا کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ
اتوار 30 جولائی 2023 19:00
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فردین خان اور ان کی اہلیہ نے ازدواجی تعلقات میں مسائل کی بنا پر علیحدہ رہنا شروع کیا تھا تاہم مسائل کے حل میں ناکامی کے باعث اب دونوں نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں شخصیات کی جانب سے اب تک طلاق کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ ان دنوں نتاشا اپنے بچوں کے ہمراہ لندن میں مقیم ہیں جبکہ فردین خان ممبئی میں اپنی والدہ کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ فردین خان اور نتاشا کی شادی 2005ء میں ہوئی تھی اور ان کے ہاں 2013ء میں بیٹی جبکہ 2017ء میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اپنی آخری رسومات بھارت میںاور راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن کیے جانے کی خواہش ہے، سیلینا جیٹلی
-
بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے
-
حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برس پڑے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
منشیات کیس، اداکار ساجد حسن کے بیٹے سمیت 2 ملزمان کی ضمانت برقرار
-
حرا مانی کا نیا فوٹوشوٹ، سوشل میڈیا پر تنقید
-
ہانیہ عامر کے ریپ ڈیبیو، ’پابلو‘ نے دھوم مچا دی
-
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
-
سلمان خان کے دائیں ہاتھ میں ہمیشہ فیروزی بریسلٹ پہنے رہنا ایک مرتبہ پھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
-
غزہ پر دستاویزی فلم نازا کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا
-
کترینہ کیف کو ابتدائی دنوں میں ڈانس کے معاملے میں شدید تنقید اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا
-
والد سیٹ پرکسی اداکارہ کو زیادہ میک اپ میں دیکھتے تو چہرہ دھونے کیلئے کہتے تھے، میگھنا گلزار
-
روی موہن، کینی شاہ کی ڈیٹنگ کی خبر پھر گرم، سابقہ اہلیہ کی طنزیہ پوسٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.