’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
سعودی فضائی کمپنی کی یہ پیشکش دنیا بھر میں سفر کی مانگ میں اضافے کے پیش نظر سامنے آئی
ساجد علی جمعرات 17 اگست 2023 16:42
(جاری ہے)
اس حوالے سے ایئرلائن نے تصدیق کی ہے کہ یہ معاہدہ جدید خدمات فراہم کرنے اور ہوا بازی کی صنعت میں ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے اس کی پیش قدمی کو تقویت دینے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، سفر کرنے والے مسافر اپنی پروازیں ایئر لائن کے بکنگ چینلز یا ٹریول ایجنٹس کے ذریعے بک کروا سکتے ہیں۔
یہاں خاص بات یہ بھی ہے کہ فلائی ناس کا شمار سستے ہوائی ٹکٹ مہیا کرنے والی کمپنیوں مین ہوتا ہے، پچھلے مہینے فلائی ناس کو اسکائی ٹریکس انٹرنیشنل ایوارڈ سے لگاتار 6ویں بار دنیا کی چوتھی بہترین کم لاگت والی ایئرلائن قرار دیا گیا، جو کہ 1999ء میں اس کے آغاز کے بعد ہوا بازی کے شعبے میں دنیا بھر میں اس کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ معروف ایئرلائن اپنے 51 طیاروں کے بیڑے کے ذریعے 70 سے زیادہ ملکی اور بین الاقوامی مقامات کو 1500 سے زیادہ ہفتہ وار پروازوں کے ذریعے جوڑتی ہے اور 2007ء میں اپنے آغاز کے بعد سے اب تک 60 ملین سے زیادہ مسافروں کو خدمات فراہم کرچکی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.