معروف اداکار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے
، 1985ء میں عابد علی کو بہترین فنی خدمات پر پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا
منگل 5 ستمبر 2023 12:21
(جاری ہے)
ڈرامہ وارث کے کردار دلاور خان سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار عابد علی 1952ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے، وہ آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں، منفرد انداز سے اپنے کرداروں میں حقیقت کے رنگ بھرنے والے عابد علی نے خواہش، مہندی دشت، دوسرا آسمان اور برنس روڈ کی نیلوفر جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
اداکار عابد علی نے کئی فلموں میں بھی اداکاری کی، وہ ریڈیو سے بھی وابستہ رہے، 1985ء میں عابد علی کو بہترین فنی خدمات پر پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا، طویل عرصے سے جگر کے کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد اداکار عابد علی 5 ستمبر 2019 کو خالق حقیقی سے جا ملے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.