پنجگورمیں نامعلوم مسلح افراد اسلحے کے زور کمیونیکیشن سینٹر سے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ کر فرار
پیر 9 اکتوبر 2023 22:20
(جاری ہے)
بولان کمیونیکیشن کے مالک حاجی محمد اکرم شاکر کے مطابق پیر کی صبح تین مسلح نقاب پوش افراد دکان کے اندر داخل ہوئے اور دکان میں موجود افراد کو اسلحہ کے زور پر باہر نکال کر دکان کے اندر موجود تین روز کے ایزی پیسہ جیز کیش کے رقومات اور مختلف موبائل کمپنیوں کے کارڈ ز جن کی مالیت نقد رقومات ایک کروڑ سے زائد تھی لوٹ کر فرار ہو گئے ۔
انہوں نے بتایا کہ ہمارے پاس جمعہ ہفتہ اور اتوار کی رقومات موجود تھیں انہوں نے کہا کہ بینک بند ہونے کی وجہ سے پیسے دکان میں موجود تھے انجمن تاجران پنجگور نے دندھاڑے چوری کی واردات پر اظہار تشویش کیااور تاجر برادری کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
الجزائر سے گوانتانامو بے کے سابقہ قیدی کی رہائی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.