لسبیلہ یونیورسٹی میں احتجاج کرنیوالے طلباء کیساتھ انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، گرفتار طلباء رہا
جمعہ 17 نومبر 2023 21:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لسبیلہ یونیورسٹی میں احتجاجی کرنے والے طلبائکے ساتھ چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ سردار عبدالرشید پھورائی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سید یاسین شاہ ، یونیورسٹی کے سکیورٹی آفیسر سعید احمد کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوگئے،گرفتار طلباء کو رہا کردیا گیا دو دن سے جاری احتجاج کو ختم کرکے یونیورسٹی کے تمام گیٹ کھول دیئے گئے ۔
واضع رہے کہ ضلعی انتظامیہ کے آفیسران اور چیئرمین لسبیلہ سردار عبدالرشید پھورائی صبح سے طلباء کیساتھ مذاکرات کی کوششوں میں لگے تھے جو کامیاب ہوگئے۔گرفتار طلباء کو رہا کردیا گیا۔جبکہ پیر کے روز یونیورسٹی انتظامیہ کیساتھ ایک کمیٹی کی صورت میں ملاقات کرکے طلباء اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کریں گے اس موقع پر جام گروپ کے رہنما سید حیدر شاہ،ایس ڈی پی او عنایت اللہ بگٹی،ایس ایچ او اوتھل جان محمد جاموٹ،محمد یعقوب انگاریہ بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعلی سندھ کی تمام محکمے ڈیجیٹل سسٹم سے منسلک کرنے کی ہدایت
-
علی امین گنڈاپور اعتماد کھو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیر صحت پنجاب کا سرگودھا میں زیر تعمیر نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ،پیش رفت کا جائزہ لیا
-
پیپرا ملازمین کو ورلڈ بینک کے پروجیکٹ ای پی اے ڈی ایس فنڈ سے غیر قانونی طور پر اعزازیہ دینے کا انکشاف
-
پوری قوم کو مبارک ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے، چوہدری سالک حسین
-
وزیرداخلہ کی سعودی سفیرنواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات، سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی سفیرکومبارکباد
-
آئینی عدالتوں کا کوئی جوازنہیں، سپریم کورٹ کو مضبوط کریں، چیئرمین پی ٹی آئی
-
مخصوص نشستوں کا کیس،جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، تفصیلی فیصلہ
-
پاکستان اورسعودی عرب کے مابین دینی اورثقافتی اقدارپرمبنی تاریخی تعلقات ہیں، وزیراعظم
-
چین کے صدر شی جن پنگ کی وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ پر مبارکباد
-
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
-
پاکستان ریلویزروزانہ 98 ٹرینیں چلا رہا ہے، ریلویزحکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.