سرگودھا میں پولنگ کا عمل پرامن انداز میں اختتام پذیر ہوگیا
جمعرات 8 فروری 2024 21:51
(جاری ہے)
اس طرح این اے 83 میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 528,455 تھی جن میں مرد ووٹرز 283,841 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 244,713 تھی۔ این اے 83 میں مردوں کے لیے 63 اور خواتین کے لیے 60 پولنگ اسٹیشن تھے جب کہ حلقے میں 205 مشترکہ پولنگ اسٹیشنزقائم کئے گئے۔
این اے 84 میں مرد ووٹرز کی تعداد 279,393 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 251,292 تھی اور حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد 530,682 تھی۔ مردوں کے لیے 169 جبکہ خواتین کے لیے 140 پولنگ اسٹیشنز فعال رہے۔ این اے 85 میں 507,216 ووٹرز تھے جن میں 237,406 مرد اور 269,810 خواتین ووٹر شامل ہیں۔ جبکہ این اے 86 میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 539,128 ہے جن میں 285,571 مرد اور 253,557 خواتین ووٹرز شامل ہیں جن کے لیے حلقے میں 343 پولنگ سٹیشن بنائے گئے ۔ شفاف اور پرامن انتخابات کے لیے 6000 سے زائد پولیس اہلکاروں نے عزم اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دئیے اور پولنگ کے عمل کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ تمام ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹرز بشمول کمشنر، ڈی سی، آر پی او، ڈی پی او اور اے سیز پولنگ کے عمل کی نگرانی کے لیے فیلڈ میں سرگرم رہے۔مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کیخلاف گمراہ کن معلومات پھیلانے والا ملزم گرفتار
-
طارق فضل چوہدری کی ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد کشمیر کے لیے نامزدگی پر مبارکباد
-
گورنرخیبرپختونخوا کی مکہ ر یجن کی طرف ڈرون حملے کی کوشش کی مذمت
-
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد کشمیر کے لیے نامزدگی پر مبارکباد
-
ایف آئی اے کا مشکوک جامعات کا ریکارڈ مرتب کرنے کا فیصلہ
-
سندھ کی سیاست آتش فشاں بنتی جا رہی ہے، غیر جمہوری اقدامات ناقابل قبول ہیں، عشرت العباد
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور صوبائی وزیر لیبر منشاء اللہ بٹ کے مابین ملاقات
-
طارق فضل چوہدری کی مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت
-
نوازشریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا
-
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، فراڈ و کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
سندھ میں نئے اسلحہ لائسنس اور ڈیلرشپ کے اجرا پر پابندی
-
احتجاج کرنے والے 15 ڈاکٹرز کے لائسنس 6 ماہ کیلئے معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.