:نوشکی سیف دینی مینگل ، باجیزئی مینگل اور بڑیچ قبائل کے مابین خونی رنجش کا پرامن طور پر تصفیہ فریقین شیر و شکر ہوگئے
ہفتہ 17 فروری 2024 20:50
(جاری ہے)
رضا محمد بڑیچ ، حاجی عبدالصمد بڑیچ ، حاجی روز محمد موسی زئی ، میر محمد خان سمالزئی ۔
ملک رحمت اللہ سمالزئی ۔ حاجی امان اللہ بڑیچ ۔حاجی طارق بڑیچ ، جہانزیب بڑیچ گل احمد بڑیچ اور جبکہ باجیزئی مینگل کی جانب میر عزیز مینگل ، محمد رفیق مینگل ودیگر تھے ۔ قبائلی جرگے میں چیف آف زگر مینگل سردار محمد آصف زگر مینگل ، چیرمین غلام شاہ مینگل ، سردار لیاقت امیر زئی مینگل ، سردار منظور پرکانی ، سردار رسول خان ڈائیزئی مینگل ، مفتی فدالرحمان ریکی ، نذیر بلوچ ، سید احمد شاہ کلانی ، حاجی گل حسن مینگل ، میر خورشید مینگل ، امیر حمزہ لانگو ، حاجی میر احمد مینگل، میر ہدایت اللہ بادینی سمیت درجنوں قبائلی میرو معتبرین ودیگر سینکڑوں قبائلی عمائدین موجود تھے ، قبائلی جرگے سے چیف آف زگر مینگل سردار محمد آصف زگر مینگل ، سردار محمد بخش سیف دینی مینگل ، سردار اورنگ زیب رخشانی ، عرض محمد بڑیچ ، سردار رسول خان ڈائیزئی مینگل ، پروفسیر حاجی لعل محمد مینگل ، سید احمد شاہ کلانی اور مولوی عبدالمنان مینگل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قبائلی تنازعات کا حل وقت کا ایک ہم ضرورت بن چکا ہے ۔ خیر خواہ قبائلی تنازعات کا پرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔ قبائلی خونی رنجشوں کا تصفیہ وقت کی ایک ہم ضرورت بن چکا ہے ۔ بلوچی میڑھ اور بلوچی دیوان کے زریعے سے قبائلی تنازعات کا حل موجود ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جہاں پر بھی قبائلی تنازعات کے معاملات چل رہے ہیں ان کو فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.