ہرنائی ، آنکھوں کے معائنے و آپریشن کے لئے تین روزہ آئی کمیپ کا انعقاد
پیر 19 فروری 2024 17:43
(جاری ہے)
160مریضوں کا آپریشن کیا گیا۔42 سے زائد مریضوں کو لینز لگائے گئے۔اس موقع پر میڈیکل سپرنڈنٹ ڈاکٹر فرید ترین کا کہنا ہے کہ میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کے صوبائی کوآرڈینیٹر محمد صدیق جعفر،آئی سرجن ڈاکٹر عزیز احمد میمن،ڈاکٹر محمد عمان،ڈاکٹر عبدالخالق زرکون،ڈاکٹر محمد عظیم،ممتاز حسین،کاشف،جہانزیہ،ابراھیم شاہ اورداؤد ڈی ایچ کیو اسٹاف پیرامیڈکس آئی کیمپ کا حصہ ہیں۔
میڈیکل سپرنڈنٹ ڈاکٹر فرید احمد ترین کا کہنا ہے کہ مہمانوں کو ہمارے ڈاکٹرز و پیرامیڈکس ڈاکٹر محمد صادق ترین،ڈاکٹر خالق زرکون،ڈاکٹر وزیر خان مری ڈاکٹر جمعہ خان بزدار پیرامیڈکس صدر عبدالودود ترین،ج رل سیکرٹری مسعود خان اور دیگر عہدیداروں ان سے تعاون کر رہے ہیںمزید قومی خبریں
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.