عبدلعلیم خان نے وفاقی اورصوبائی سطح پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مکمل اورغیرمشروط حمایت کا یقین دلادیا

بدھ 21 فروری 2024 22:05

عبدلعلیم خان نے وفاقی اورصوبائی سطح پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مکمل ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2024ء) مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی کے اجلاس ہوا جس میں استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدلعلیم خان نے وفاقی اور صوبائی سطح پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کا یقین دلایا ہے۔

(جاری ہے)

سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا۔