پاکستان نام و نشان (امتناع غیر قانونی استعمال ) ترمیمی بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 23 فروری 2024 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2024ء) پاکستان نام و نشان( امتناع غیر قانونی استعمال ) ترمیمی بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ سینیٹر سعدیہ عباسی نے اس حوالے سے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :