ایل پی جی نرخوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 23 فروری 2024 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2024ء) ایل پی جی نرخوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کی رکن سینیٹر سعدیہ عباسی نے اس حوالے سے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :