ڈ*اروشی روٹیلا کی پرتعیش سالگرہ، اداکارہ نے 24 قیراط سونے سے بنا کیک کاٹا
پیر 26 فروری 2024 17:40
(جاری ہے)
تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے وقت اروشی روٹیلا نے کیپشن میں لکھا یہ لوو ڈوز 2 کے سیٹ پر میری سالگرہ کا جشن ہے اور میں یو یو ہنی سنگھ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ ان کی انتھک کوششوں اور فکر نے میرے کیریئر کو مزید روشن کیا ، آپ کی موجودگی میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔
اروشی روٹیلا کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے طرح طرح کے تبصرے کرناشروع کر دیے، ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ 24 قیراط اصلی سونے کا کیک کاٹنے والی ہندوستان کی پہلی خاتون جبکہ ایک اور صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا تو آپ کے پیٹ میں سونا ہی سونا ہے۔یہ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی اروشی نے بیرون ملک اپنی پرتعیش سالگرہ پر 98 لاکھ بھارتی روپے سے زائد اڑا دیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.