تحصیل درگئی کے علاقے سورن شریف میں گھرمیں گیس سلنڈردھماکہ
پیر 4 مارچ 2024 19:55
(جاری ہے)
سورن شریف ورتیر کے رہائشی ملک آمان نامی شخص کے گھر میں گیس سلنڈر دھماکے کے باعث آگ لگنے سے گھر کے دو منزلہ عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور قیمتی سامان جل کر راکھ بن گئی۔
سلنڈر دھماکہ اُس وقت پیش آیا جس وقت ملک آمان کے گھر کے آفراد شادی کی تقریب میں شرکت کی وجہ سے گھر میں موجود نہیں تھے جس کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا۔ علاقے کے عوام نے ضلعی انتظامیہ ملاکنڈ، پراونشل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی سمیت متعلقہ حکام اور منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے ملک آمان کے گھر کے نقصان کا جائزہ لینے اور مالی امدادکی آپیل کی ہے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.