کوہاٹ،مبینہ طورپر زہریلی خوراک کھانے سے 8افراد کی حالت غیر،ہسپتال منتقل
بدھ 13 مارچ 2024 20:45
(جاری ہے)
فوری طور پر معلوم نہ ہوسکاکہ متاثرہ افراد نے خوراک میں کیا کھایا تھا۔ادھرواقعہ کی اطلاع ملنے پرڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسوداور دیگر حکام مقامی نومنتخب یم پی اے علی ہادی کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گئے اورمریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال انتظامیہ و پولیس کو ہرممکن سہولت اور خدمت فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
اسسٹنٹ کمشنر اپرکرم حفیظ اللہ کے مطابق ڈاکٹروں نے ہنگامی بنیادوں پر تمام متاثرہ افراد کی بروقت علاج کرتے ہوئے کامیابی سے ان کے معدے صاف کرائے ہیں اور خطرے کی کوئی بات نہیں تاہم انہیں رات بھر نگہداشت میں رکھاگیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
-
ایم ایل ون ملک کے مواصلات اور تجارت کے شعبوں کے لیے ناگزیر ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.