گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس: عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش کرنے کا حکم
مدعی گواہان سابق ایس ایچ او اور انکوائری آفیسر عدالت میں پیش نہیں ہوئے، مزید سماعت بائیس مارچ تک ملتوی
جمعہ 15 مارچ 2024 20:00
(جاری ہے)
اس سے قبل جوڈیشل مجسٹریٹ نے گھریلو تشدد سے قتل کی جانے والی 10 سالہ ملازمہ فاطمہ فرڑو کیس انسداد دہشت گردی عدالت خیرپور منتقل کرنے کا حکم دے دیا تھا۔
رانی پور 10 سالہ بچی فاطمہ فرڑو کے مرکزی ملزم سید اسد شاہ کو اور نائب قاصد امتیاز میراسی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر آج پھر جوڈیشل مجسٹریٹ صوبو ڈیرو ایٹ رانی پور کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.