ایک پراعتماد عورت سے زیادہ کچھ بھی خوبصورت نہیں، ترپتی دیمری
پیر 18 مارچ 2024 21:57
(جاری ہے)
یاد رہے کہ فیشن ڈیزائنر شنتنو اینڈ نکھیل کی حالیہ کلیکشن کی نمائش جاری ہے جہاں فیشن گالہ کے چوتھے روز ترپتی دیمری نے اسٹیج پر واک کیا۔ شو کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران 2017 کی کامیڈی فلم پوسٹر بوائے سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی ترپتی کا کہنا تھا کہ شنتنو اینڈ نکھیل برادرز کے ساتھ اشتراک عمل کرنا نہایت شاندار تجربہ ہوتا ہے۔انکا کہنا تھا کہ کسی پرعزم اور پراعتماد عورت سے زیادہ کوئی چیز خوبصورت نہیں ہوتی اور یہاں اس فیشن ڈیزائنر ادارے میں یہی کیا جاتا ہے، میں یہاں جو زیب تن کرتی ہوں اس سے خود کو کافی پراعتماد پاتی ہوں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.