محتسب پنجاب ریجنل آفس بھکر میں ورلڈ فاریسٹ ڈے کی مناسبت سے شجرکاری کا اہتمام
بدھ 20 مارچ 2024 17:32
(جاری ہے)
کنسلٹنٹ محتسب پنجاب ریجنل آفس ڈاکٹر خالد حسین بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ درخت لگانا سنت نبویﷺہے ہر شہری کو اس سنت پر ضرور عمل کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہاکہ درخت نہ صرف آلودہ ماحول کو صاف کرنے کا ذریعہ ہیں بلکہ ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کا بھی اہم ذریعہ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہر شخص شجرکار بن کر قومی ترقی کے اس فریضہ میں اپنا کردار ضرور ادا کرے تاکہ صاف ستھرے ماحول کی ترویج کیساتھ ساتھ معاشی استحکام کو بھی یقینی بنایا جاسکے ۔\378مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.