ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد کی جانب سے یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب، پاکستان کے استحکام کیلئے مل کر کردار ادا کرنے کا عزم
ہفتہ 23 مارچ 2024 22:29
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد نے کہا کہ یہ دن مینار پاکستان پر مسلم لیگ کی طرف سے قرارداد لاہور کی منظوری کی یا د دلاتا ہے جس میں مسلم اکثریت والے صوبوں سے ماخوذ ایک آزاد خود مختار ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
ڈپٹی کمشنر ہری پور نے کہا کہ آج کے دن اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ملک پاکستان کی حفاظت اور استحکام کیلئے سب نے مل اپنا کردار ادا کرنا ہے، اپنے آباﺅ اجداد کی قربانیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے محنت اور لگن سے اس ملک کی خد مت کرنی ہے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گا مزن کرنا ہے۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.