گ*شیخ احمد ریحان کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اتوار 24 مارچ 2024 18:15

#اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2024ء) وفاقی دارالحکومت کے فٹ بال کلبوں کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے شیخ احمد ریحان کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا صدر، سید مقبل حسین نقوی کو سینئر نائب صدر، محمد زمان کو جنرل سیکرٹری اور محمد زاہد محمود کو خزانچی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب صدر شیخ احمد ریحان کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :