\نوشہرہ، بدرشی پولیس نے بین الاضلاعی 3 رکنی راہزن گروہ کا سراغ لگا کر سرغنہ سمیت ایک کارندہ گرفتار کرکے چھینی گئی رقم،موبائل فون برآمد کرلیا۔مذید تفتیش جاری، انکشافات متوقع
اتوار 24 مارچ 2024 20:45
(جاری ہے)
مسمی میر زمان ولد میرغلام ساکن سیدو خیل نے تھانہ بدرشی پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میں بسواری موٹر سائیکل اپنے گاؤں سیدو خیل جارہاتھا کہ مانکی خوڑ میں 3 نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر روک کر مجھ سے 30روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
رپورٹ پر مقدمہ درج کیا گیا۔تفتیشی ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش اپناتے ہوئے راہزن گروہ کے سرغنہ ضیائاللہ ولد ہدایت شاہ ساکن بخشالی ضلع مردان تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا۔دوران تفتیش دوسرے ساتھیوں کے نام اگل دئیے۔گروہ کے کارندے کامران ولد ارشاد ساکن رستم مردان کو گرفتار کیاگیا۔ملزمان کی نشاندھی پر چھینی کی رقم میں سے 20 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد کیا گیا۔تیسرے ساتھی کا نام صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے گرفتاری جلد متوقع ہے۔مزید قومی خبریں
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.