ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ادینزئی کا مختلف بازاروں کا دورہ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں و کوالٹی کو چیک کیا
پیر 25 مارچ 2024 17:07
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کی ہدایات کی روشنی میں اے ڈی سی ریلیف طارق حسین نے تحصیل ادینزائی کے مختلف بازاروں کا تفصیلی وزٹ کرکے دودھ ، سبزی فروٹ ، گوشت اور دیگر اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتیں چیک کر کے دکانداروں کو تاکید کی کہ سرکاری نرخنامہ کے مطابق اشیا فروخت کی جائیں، صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے ۔
اس کے علاوہ انہوں نے متعدد کانداروں سے قومی شناختی کارڈ ضبط کر کے خود ساختہ گرانفروشی کے زمرے میں موقع پر جرمانہ کیا ۔صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف کو پرائس مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.