ژوب ،زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 25 مارچ 2024 20:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2024ء) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیماء مرکزکے مطابق ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4عشاریہ 6ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 35 کلومیٹرتھی ،زلزلہ پیماء مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب سے 125 کلومیٹر شمال میں تھا تاہم زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :