ڈپٹی کمشنر لورالائی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس
منگل 26 مارچ 2024 18:20
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لورالائی عمران الحیسنی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہادر شاہ،اسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد آصف کدیزئی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل میڈیم ریحانہ، ڈسٹرکٹ پروگرام مینیجر (یونیسیف)،محمد خان کاکڑ ڈسٹرکٹ مانیڑنگ کوارڈینیٹر آر ٹی ایس ایم،بشیر خان علیزئی ڈسٹرکٹ سپر وائزر بلوچستان ایجوکیشن فاونڈیشن و دیگر محکمہ تعلیم کے آفیسران نے شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لورالائی عمران الحیسنی و دیگر محکمہ تعلیم کے آفیسران نے اپنے متعلقہ اسکولز کے درس و تدریس کے عمل ، غیر حاضر اساتذہ اور عمارتوں کی خستہ حالی ودیگر درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں۔ آخر میں مختلف سکولوں کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طلبات میں ڈپٹی کمشنرسجاد اسلم بلوچ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عمران الحیسنی،ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر بہادر شاہ،اور دیگر نے انعامات تقسیم کئے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.