تربت میں دھماکے اور فائرنگ کرکے انسانی آبادی کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے والے نہ تو انسان اور نہ ہی بلوچ کہلانے کے قابل ہیں،سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال
منگل 26 مارچ 2024 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وطن عزیز اور بلوچستان میں دیرپا امن و ترقی کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے،ملک کو سیاسی مضبوطی کی طرف لے جانا قومی فریضہ ہے۔
وطن عزیز کو اس وقت شدید معاشی اور دہشت گردی سمیت کئی سنگین مسائل کا سامنا درپیش ہے۔علاوہ ازیں زبیدہ جلال نے بشام میں دہشت گردی کے خودکش حملے میں چینی باشندوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور اپنے بیان میں پوری چینی قوم سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ پورے خطے میں دیرپا امن و ترقی کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.