قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد عمر بھٹہ کی والدہ انتقال کرگئیں

جمعرات 28 مارچ 2024 19:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد عمر بھٹہ کی والدہ گزشتہ روز بہاولپور میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

ان کی وفات پر ملک بھر سے ہاکی تنظیموں کے عہدیداران کے علاوہ کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :