نوشہرہ ، گھریلو تنازعہ پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بجق

جمعہ 29 مارچ 2024 10:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) نوشہرہ کےعلاقہ پیرسباق اڈہ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ترجمان ریسکیو 1122 نوشہرہ کےمطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کردیا ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت ریحان اللّه عمر 33 سال کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :