برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی

بدھ 3 اپریل 2024 14:00

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 634روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت437روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت279روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔