رومانوی کردار ادا کرتے ہوئے ساتھی اداکار سے محبت ہوگئی تھی، نوال سعید
پیر 15 اپریل 2024 22:41
(جاری ہے)
میزبان کی جانب سے اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ آپ نے جتنے بھی رومانوی کردار ادا کئے ہیں تو کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ کردار ختم ہوجانے کے باوجود سامنے والا اس کردار سے باہر نہ آ رہا ہو سوال کے جواب میں اداکارہ نوال سعید نے انکشاف کیا کہ اکثر رومانوی کردار ادا کرتے ہوئے سامنے والے سے وابستگی ہو ہی جاتی ہے اور مجھے بھی ایک بار ہوئی۔
انہوں نے بتایا کہ صرف سامنے والے کو ہی نہیں بلکہ مجھے بھی ان سے وابستگی ہوگئی تھی جو کچھ وقت گزر جانے کے بعد ختم ہوگئی۔میزبان نے سامنے والے اداکار کا نام پوچھا جس پر اداکارہ نوال نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اداکار کا نام پوشیدہ رکھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آن لائن جوا ایپ کیس کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر، اداکارہ و گلوکارہ نورا فتحی کا فیفا ورلڈکپ کیلئے نیا گانا ریلیز
-
عطراستعمال نہیں کیا مگر 3 دن تک ہاتھ سے خوشبو آتی رہی،پاکستانی اداکارہ
-
عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکندر بھی حاجرہ یامین کی اداکاری کی معترف
-
کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر
-
ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، ویڈیو وائرل
-
اگر میری بیٹی مجھ جیسے شخص کو پسند کرے تو مجھے خوشی ہوگی: عمران خان
-
چھوٹے کپڑوں پر تنقید، علیزے شاہ کے سنگین الزامات پر سارہ خان کا ردعمل
-
رجب بٹ کی شعائر اسلام کی توہین کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں ستمبر کے دوسرے ہفتے تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
رمشا اقبال کا لائسنس معطل کرنے کے لیے پنجاب بار کونسل میں درخواست دائر
-
مینگو جٹ کا دھماکے دار ٹیزر جاری، فیصل قریشی فلم میں نئے ایکشن ہیرو کے روپ میں نظر آئینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.