بیجنگ ہاف میراتھن میں چینی ایتھلیٹ کی متازعہ جیت کی تحقیقات
پیر 15 اپریل 2024 23:04
(جاری ہے)
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کینیا کے روبرٹ کیٹر ، ویلی منانگٹ اور ایتھیوپیا کے ڈیجینے ہیلو نے فنش لائن کے قریب پہنچتے ہی اپنی رفتار آہستہ کرلی تھی جس کی وجہ سے 25 سالہ چینی ایتھلیٹ نے ایک سیکنڈ کی برتری سے پہلی پوزیشن حاصل کرلی تھی جبکہ یہ تینوں ایتھلیٹ اس سے پیچھے رہے۔
اس نتیجہ پر بعض چینی سوشل میڈیا صارفین نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ بیجنگ سپورٹس بیورو کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ ہم اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں اور جلد ہی عوام کو اس کے نتائج سے آگاہ کریں گے۔ دیگر ایتھلیٹس نے اس واقعہ پر ابھی تک اپنا کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔ واضح رہے کہ چینی ایتھلیٹ نے گزشتہ سال ہانگزو میں منعقدہ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا اور اس ایونٹ میں انہوں نے ملکی ریکارڈ بھی قائم کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.