نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج کر تے ہیں ، وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی
بدھ 17 اپریل 2024 20:44
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے بچوں کو ایک تفصیلی لیکچر دیتے ہوئے بتایاکہ نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج کر تے ہیں جو عام طور پر ان پولٹری اور مویشیوں سے وابستہ ہوتے ہیں یہ انسان میں خوراک کے ذریعے داخل ہوتے ہیں ماحول اور وہ تمام بیکٹیریا اور وائرس جو اس ماحول کے ذریعے انسان میں داخل ہو رہے ہیں یہ بیکٹیریا صحت و تندرستی کے لیے کے انتہائی مضر ثابت ہوسکتے ہیں اس لیے آنتوں کی صحت بہت اہم ہے اور اس کا تعلق اس بات سے ہے کہ ہم کیا کھاتے ہیں اور کیا پیتے ہیں۔
ہم جو کھاتے پیتے ہیں وہ ان بیکٹیریا یا وائرس سے آلودہ ہے،اس چیز کو ہم لیبارٹری میں جانچ پڑتال کر کے چیک کر سکتے ہیں اس موقع پر وائس چانسلر نے ٹیسٹنگ ٹیوب میں خود آلودہ پانی کو بھرا تاکہ متاثرہ علاقوں سے آلودگیوں سے جراثیم کی مزید خصوصیات کی جانچ پڑتال کے لیے نمونے اکٹھے کیے جا سکیں۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.