نئے بننے والے پرائمری سکولوں میں صرف خواتین اساتذہ تعینات کی جائیں گی،فیصل خان ترکی
سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے بھی صوبہ بھر میں عنقریب نئے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے ، وزیر ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا
بدھ 17 اپریل 2024 20:51
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعلیم نے محکمہ تعلیم جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن اسفندیار خٹک، ایڈیشنل سیکرٹری ریفارمز، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عبدالاکرام، ڈپٹی سیکرٹری شازیہ عطاء اور محکمہ تعلیم کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں وزیر تعلیم کو محکمہ تعلیم کے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں بشمول ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ اور ASPIRE پراجیکٹس پر بھی بریفننگ دی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ ان پراجیکٹس میں سکولوں کی سولرائزیشن، نئے سکولوں کی تعمیر و اپگریڈیشن، باقی ماندہ سہولیات کی فراہمی، اے ایل پی سنٹرز کے قیام، ای سی سی رومز کی تعمیر اور اساتذہ و سکول لیڈرز کی تربیت کے پروگرامز شامل ہیں۔وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا کہ سکولوں میں آئی ٹی لیبز کے قیام، پلے ایریاز اور ای سی ای رومز کے قیام کیلئے انقلابی اقدامات کئے جائیں گے۔ جس کیلئے محکمہ تعلیم حکام کو ٹائم لائن دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی پر اساتذہ کو انعام اور دیگر مراعات بھی دی جائیں گی جبکہ سیکنڈ شفٹ سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں کے مسئلہ کو بھی مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.