کراچی، چوالیسویں 44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری آج ہوگی

بدھ 17 اپریل 2024 21:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2024ء) چوالیسویں 44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری ڈی جی سول ایوی ایشن ان لائین ای کچہری کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

ای کچہری آج (جمعرات) اپریل صبح11بجے شروع ہوگیشکایت کنندگان سے گزارش ہیآن لائن ای کچہری کے دوران شکایات کمنٹ باکس میں لکھیںشکایت کنندگان اپنا نام، رابطہ نمبر، ای میل اور ائرپورٹ کا نام ضرور لکھیںشکایات ترجیحی طور پر جہاں ممکن ہو ثبوت کے ساتھ [email protected] پر بھی بھیجی جاسکتیں ہیںای کچیری سول ایویشن اتھارٹی فیس بک پیج پر لائیو سٹریم ہوگی۔www.facebook.com/pcaa.official۔

متعلقہ عنوان :