مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
اگر مجھے کوئی چھیڑتا تو میں خود اسے دیکھ لیتی اس لیے لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں
جمعہ 19 اپریل 2024 12:02
(جاری ہے)
مومنہ نے لکھا کہ میں نے کرکٹرز کے بارے میں کوئی غلط بات نہیں کی، میری بات کو لے کر کچھ سوشل میڈیا پیجز اور ٹی وی چینلز نے جو نام کمانا تھا کما چکے اس لیے اب میں نے سوچا کہ میں کچھ وضاحت کردوں۔انہوں نے لکھا کہ میں نے کسی بھی کرکٹر کا نام نہیں لیا تھا اور نہ ہی کسی سے متعلق کوئی غلط بات کی تھی، لوگ فضول میں تنازعات پھیلا رہے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر مجھے کوئی چھیڑتا تو میں خود اسے دیکھ لیتی اس لیے لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں، کبھی اچھی باتیں بھی کرنی چاہئیں اور لوگ ان معاملات پر بولیں جہاں بولنے کی ضرورت ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں گرایا اداکار نے دلچسپ واقعہ سنا دیا
-
ٹک ٹاکر پاری پرو نے سوشل میڈیا اسٹار بننے کا سفر مداحوں سے شئیر کر دیا
-
پاکستانی اسٹارعاطف اسلم کی محفل نے بھارتی گلوکار کا دل جیت لیا
-
ثاقب چدھڑ کے انٹرویو پر مومنہ اقبال برہم، ثبوتوں کو جعلی قرار دے دیا
-
ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی ہرجانے کیخلاف اپیل پر7 روز میں جواب طلب کرلیا
-
پولیس مومنہ کے شوہر حمزہ کو مطلوبہ سیکیورٹی دے ہی دے، قتل کی سازش کے الزام پر ثاقب چدھڑ کا جواب
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال
-
فلم حیوان کے 1 ایکشن سین نے انتہائی تھکا دیا، چوٹیں بھی آئیں، سیف علی خان
-
فلم دل چاہتا ہے کی شوٹنگ کے دوران اکشے کھنہ نے عامر خان کو 17 مرتبہ تھپڑمارے، فرحان اختر
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی بیٹے سے ملاقات کی درخواست پر سماعت 23ستمبر تک ملتوی
-
جعلی ثبوت دکھائے او دوست کیساتھ انٹرویو کیا'، مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے الزامات کی تردید کردی
-
مومنہ اقبال تنازعہ کیس،ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت واپس لینے کا تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.