چینی مارکیٹ عالمی برادری کے لئے پرکشش ہے، چینی میڈیا
جمعہ 19 اپریل 2024 20:19
(جاری ہے)
اس وقت چین میں متوسط آمدنی والے افراد کی تعداد 400 ملین سے زیادہ ہے اور توقع ہے کہ 2035 تک یہ تعداد 800 ملین سے تجاوز کر جائے گی۔
غیر ملکی کمپنیوں کی نظر میں، چینی مارکیٹ انہیں جدت طرازی کی طاقت کا ایک مستقل سلسلہ بھی فراہم کرتی ہی. بہت سے نمائش کنندگان نے کہا کہ وہ چینی مارکیٹ کو عالمی جدت طرازی کے انجن اور صارفی رجحانات کیاشارے کے طور پر دیکھتے ہیں بقول ان کے یہاں آپ براہ راست تجربہ حاصل کرسکتے ہیں اور پھر دنیا میں نئی ٹیکنالوجیوں کو فروغ دے سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں، چین کے کھلے اور اعلیٰ معیار کے کاروباری ماحول نے آئندہ غیر ملکی کمپنیوں کے لئے ایک کھڑکی کھول دی ہی. قابل ذکر بات یہ ہے کہ رواں سال فروری میں "59 ممالک کے اہلکاروں کے لئے چین کے صوبہ ہائی نان میں ویزا فری انٹری کو توسیع دینی" کی پالیسی کے نفاذ کے بعد ، بہت سے غیر ملکی مہمانوں کو اس نمائش کے لئے ویزا اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ چین کی جانب سے اعلیٰ سطحی کھلے پن کی توسیع کا عکس ہے۔ اس سال کی کنزیومر ایکسپو کے اختتامی روز 36 کمپنیوں اور برانڈز نے اگلی کنزیومر ایکسپو میں پیشگی شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اسی دوران ، چین کے شہر گوانگ چو میں 135 ویں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ ٹریڈ فیئر کا آغاز ہوا۔ جیسا کہ بہت سے غیر ملکی سرمایہ کار کہتے ہیں کہ چاہے وہ ایک پرانا دوست ہو یا نیا گاہک، چینی مارکیٹ ان کا ’’دل‘‘جیت لیتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.