ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جمعہ 19 اپریل 2024 20:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔

(جاری ہے)

آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور احمد نئے ڈی جی سپورٹس بورڈ تعینات کردیئے گئے ہیں۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :