شمالی کوریا کے عوام اپنے ڈکٹیٹر بادشاہ کو ابو جان کہنے لگے، گانا تیار
گانے میں ہر عمر کے افراد کی جانب سے شرکت کی گئی ہے،غیرملکی میڈیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 14:15
(جاری ہے)
اس گانے میں شمالی کوریا کے بچے، مرد، خواتین، بوڑھے، جوان، ہر پیشہ سے تعلق رکھنے والے افراد اس گانے کو گنگنانے دکھائی دے رہے ہیں۔
جبکہ اس گانے کے چند بول ایسے ہیں جنہوں نے سب کی توجہ خوب سمیٹی ہے، جس میں سماج کا ہر شخص یہ کہتا سنائی دیا لیٹس سنگ، کم جانگ ان دی گریٹ لیڈر اور لیٹس بریگ اباٹ کم جان ان، ا فرینڈلی فادر۔جبکہ اس گانے کا ٹائٹل ہی فرینڈلی فادر کے نام سے رکھا گیا ہے، واضح رہے دوسری جنگ عظیم کے بعد سے ہی کم جانگ ان کی فیملی برسر اقتدار ہے، جبکہ میڈیا کی جانب سے حال ہی میں ملک کے انتقال کر جانے والے سربراہ کم دوئم سنگ کی برسی کو بجائے ڈے آف دی سن کہتے۔دوسری جانب شمالی کوریا کی یونی فکیشن مسنٹری کی جانب سے اپنے بیان کہا گیا ہے کہ میڈیا کی جانب سے لیڈر کی وفات کے دن کو اپریل ہالیڈے قرار دیا ہے، یہ قدم بھی کم جانگ ان کی جانب سے لیا گیا ہے، تاکہ ان کی شخصیت انفرادی طور پر سامنے آئے نہ کہ ان کے آبائو اجداد کی بنا پر۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.