سیالکوٹ ٹریفک پولیس،انسداد پتنگ بازی کے سلسلہ میں موٹر سائیکلوں پر مفت حفاظتی وائر لگائی

پیر 22 اپریل 2024 12:47

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او)سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی ہدایت پر سیالکوٹ ٹریفک پولیس نے انسداد پتنگ بازی کے سلسلہ میں موٹر سائیکلوں پر مفت حفاظتی وائر لگائی۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سٹی ٹریفک پولیس ملک عطا نے قاتل ڈورسے انسانی جانوں کو بچانے کےلئے شہر کے مختلف چوک،چوراہوں میں موٹرسائیکل سواروں کو مفت حفاظتی وائر دی اور آگاہی فراہم کی۔

متعلقہ عنوان :