ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد

پیر 22 اپریل 2024 19:49

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد، تقریب میں کل 92 مستحقین امداد میں مجموعی طور مبلغ2لاکھ 45روپے کے چیک تقسیم کیے گئے، تقریب میں شادی دختران، ہونہار طلبہ میں تعلیمی وظیفہ، غریب معذور بیوہ خواتین انتہائی مستحق افراد کو اوسط25ہزار روپے فی کس چیک تقسیم کیے گئے۔

(جاری ہے)

امدادی چیکوں کی تقسیم بدست محمد ارشد بھٹی ڈپٹی کمشنر قصور، محترمہ صفیہ سعید ایم پی اے، قاری محمد طیب وائس چیئرمین و اراکین ضلعی بیت المال کمیٹی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :