چیئر مین سینٹ سے سینیٹر شبلی فراز کی ملاقات ، ایوان بالا کے امور کے حوالے سے تفصیلی تبا دلہ خیال

پیر 22 اپریل 2024 20:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) چیئر مین سینیٹ سید یو سف رضا گیلانی سے قا ئد حزب اختلا ف سینیٹ سینیٹر شبلی فراز نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سینیٹر شبلی فراز نے سید یو سف رضا گیلانی کو ایوان بالا کا چیئرمین منتخب ہو نے پر مبارکباد پیش کی اور ملاقات کے دوران ایوان بالا کے امور کے حوالے سے تفصیلی تبا دلہ خیال بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :