کوئٹہ با ر ایسو سی ایشن کی جا نب سے چیف جسٹس محمد ہا شم خا ن کا کڑاور جسٹس نظیر احمد لا نگو کے عز ا ز میں ٹی پا ر ٹی کا انعقا د کیا گیا

پیر 22 اپریل 2024 22:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) آج بروز منگل دن 11 بجے کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ کاکڑ اور ان کے کیبینیٹ کے جانب سے بمقام کچہری چیف جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس نظیر احمد لانگو صاحب کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں ہائی کورٹ اور لوؤر کورٹ کے ججز صاحبان اور معزز وکلاء صاحبان شامل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :