برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

منگل 23 اپریل 2024 12:38

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 36روپے کمی سے 651روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25روپے کمی سی449روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

دو روز میں برائلر گوشت کی پرچون سطح پر قیمت میں 48روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :