پشاور،تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گرکر جاں بحق

منگل 23 اپریل 2024 14:18

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) ضلع خیبر کےتحصیل جمرود شاہ زمان کلے میں عمر نامی شخص کی تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو1122خیبرکےمطابق کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بچی کی نعش کو تالاب سےنکال کر ورثا کےحوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :